تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 40

لَعَلَّنَا نَتَّبِعُ السَّحَرَۃَ اِنۡ کَانُوۡا ہُمُ الۡغٰلِبِیۡنَ ﴿۴۰﴾
شاید ہم ان جادوگروں کے پیروکار بن جائیں، اگر وہی غالب رہیں۔ En
تاکہ اگر جادوگر غالب رہیں تو ہم ان کے پیرو ہوجائیں
En
تاکہ اگر جادوگر غالب آجائیں تو ہم ان ہی کی پیروی کریں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 38 میں تا آیت 41 میں گزر چکی ہے۔