تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 25

قَالَ لِمَنۡ حَوۡلَہٗۤ اَلَا تَسۡتَمِعُوۡنَ ﴿۲۵﴾
اس نے ان لوگوں سے کہا جو اس کے ارد گرد تھے، کیا تم غور سے نہیں سنتے؟ En
فرعون نے اپنے اہالی موالی سے کہا کہ کیا تم سنتے نہیں
En
فرعون نے اپنے اردگرد والوں سے کہا کہ کیا تم سن نہیں رہے؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 23 میں تا آیت 26 میں گزر چکی ہے۔