تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 184

وَ اتَّقُوا الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَ الۡجِبِلَّۃَ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۱۸۴﴾ؕ
اور اس سے ڈرو جس نے تمھیں اور پہلی مخلوق کو پیدا کیا۔ En
اور اس سے ڈرو جس نے تم کو اور پہلی خلقت کو پیدا کیا
En
اس اللہ کا خوف رکھو جس نے خود تمہیں اور اگلی مخلوق کو پیدا کیا ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 181 میں تا آیت 185 میں گزر چکی ہے۔