تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 177

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ شُعَیۡبٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۷۷﴾ۚ
جب ان سے شعیب نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟ En
جب ان سے شعیب نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟
En
جبکہ ان سے شعیب (علیہ السلام) نے کہاکہ کیا تمہیں ڈر خوف نہیں؟ En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 176 میں تا آیت 181 میں گزر چکی ہے۔