تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 163

فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۶۳﴾ۚ
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔ En
تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
En
پس تم اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 160 میں تا آیت 168 میں گزر چکی ہے۔