تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 143

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۴۳﴾ۙ
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔ En
میں تو تمہارا امانت دار ہوں
En
میں تمہاری طرف اللہ کا امانت دار پیغمبر ہوں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 141 میں تا آیت 145 میں گزر چکی ہے۔