تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 114

وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
اور میں ایمان والوں کو کسی صورت نکال دینے والا نہیں ہوں۔ En
اور میں مومنوں کو نکال دینے والا نہیں ہوں
En
میں ایمان والوں کو دھکے دینے واﻻ نہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 112 میں تا آیت 116 میں گزر چکی ہے۔