تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 113

اِنۡ حِسَابُہُمۡ اِلَّا عَلٰی رَبِّیۡ لَوۡ تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۱۳﴾ۚ
ان کا حساب تو میرے رب ہی کے ذمے ہے، اگر تم سمجھو۔ En
ان کا حساب (اعمال) میرے پروردگار کے ذمے ہے کاش تم سمجھو
En
ان کا حساب تو میرے رب کے ذمہ ہے اگر تمہیں شعور ہو تو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 112 میں تا آیت 116 میں گزر چکی ہے۔