تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 107

اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۰۷﴾ۙ
بے شک میں تمھارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں۔ En
میں تو تمہارا امانت دار ہوں
En
سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 105 میں تا آیت 111 میں گزر چکی ہے۔