تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 106

اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ
جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کیا تم ڈرتے نہیں؟ En
جب ان سے ان کے بھائی نوح نے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں
En
جبکہ ان کے بھائی نوح (علیہ السلام) نے کہا کہ کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں! En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 105 میں تا آیت 111 میں گزر چکی ہے۔