تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الحج (22) — آیت 43

وَ قَوۡمُ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ قَوۡمُ لُوۡطٍ ﴿ۙ۴۳﴾
اور ابراہیم کی قوم نے اور لوط کی قوم نے۔ En
اور قوم ابراہیم اور قوم لوط بھی
En
اور قوم ابراہیم اور قوم لوط En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 42 میں تا آیت 45 میں گزر چکی ہے۔