تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ مريم (19) — آیت 91

اَنۡ دَعَوۡا لِلرَّحۡمٰنِ وَلَدًا ﴿ۚ۹۱﴾
کہ انھوں نے رحمان کے لیے کسی اولاد کا دعویٰ کیا۔ En
کہ انہوں نے خدا کے لئے بیٹا تجویز کیا
En
کہ وه رحمان کی اوﻻد ﺛابت کرنے بیٹھے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 89 میں تا آیت 92 میں گزر چکی ہے۔