تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ وَلَوْلَاۤاَنْثَبَّتْنٰكَ ﴾”اگر یہ نہ ہوتا کہ ہم نے آپ کو سنبھالے رکھا“ بایں ہمہ اگر ہم نے آپ کو حق پر ثابت قدم نہ رکھا ہوتا اور آپ کو گمراہی کی طرف بلانے والے کی دعوت کو قبول نہ کر کے آپ پر احسان نہ کیا ہوتا ﴿ لَقَدْكِدْتَّتَرْؔكَنُاِلَیْهِمْشَیْـًٔؔاقَلِیْلًا﴾”تو قریب تھا کہ آپ جھک جاتے ان کی طرف تھوڑا سا“ یعنی ان کی ہدایت کی کوشش اور چاہت میں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{و} مع هذا {لولا أن ثَبَّتْناك}: على الحقِّ وامتنَّنا عليك بعدم الإجابة لداعيهم، {لقد كدتَ تركنُ إليهم شيئاً قليلاً}: من كثرة المعالجة ومحبَّتك لهدايتهم.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔