تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الحجر (15) — آیت 84

فَمَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَکۡسِبُوۡنَ ﴿ؕ۸۴﴾
پھر ان کے کسی کام نہ آیا، جو وہ کمایا کرتے تھے۔ En
اور جو کام وہ کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے
En
پس ان کی کسی تدبیروعمل نے انہیں کوئی فائده نہ دیا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ فَمَاۤ اَغْ٘نٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْ٘سِبُوْنَ پس کام نہ آیا ان کے جو کچھ وہ کماتے تھے۔ کیونکہ جب اللہ تعالیٰ کا حکم (عذاب) آجاتا ہے تو پھر اس کو لشکروں کی کثرت، انصار و اعوان کی قوت اور مال و دولت کی بہتات واپس نہیں لوٹا سکتی۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{فما أغنى عنهم ما كانوا يَكْسبونَ}: لأنَّ أمر الله إذا جاء لا يردُّه كَثْرة جنودٍ ولا قوَّة أنصار ولا غزارة أموال.