تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
پس جب اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کی تخلیق کا ارادہ فرمایا تو فرشتوں سے کہا: ﴿ وَاِذْقَالَرَبُّكَلِلْمَلٰٓىِٕكَةِ۠اِنِّیْخَالِقٌۢبَشَرًامِّنْصَلْصَالٍمِّنْحَمَاٍمَّسْنُوْنٍفَاِذَاسَوَّیْتُهٗ ﴾”میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک انسان بنانے لگا ہوں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
فلما أراد الله خَلْقَ آدم؛ قال للملائكة: {إنِّي خالقٌ بشراً من صَلْصال من حمإٍ مَسْنونٍ. فإذا سوَّيْتُه}: جسداً تامًّا، {ونفختُ فيه من روحي فَقَعُوا له ساجدينَ}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔