تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الحجر (15) — آیت 11

وَ مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۱۱﴾
اور ان کے پاس کوئی رسول نہیں آتا تھا مگر وہ اس کے ساتھ مذاق کیا کرتے تھے۔ En
اور اُن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کے ساتھ استہزاء کرتے تھے
En
اور (لیکن) جو بھی رسول آتا وه اس کا مذاق اڑاتے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ وَمَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اور جو بھی رسول ان کے پاس آتا جو ان کو حق اور ہدایت کی طرف دعوت دیتا۔ ﴿ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ تو وہ (مشرکین) ان کا تمسخر ہی اڑاتے تھے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{وما يأتيهم من رسول}: يدعوهم إلى الحقِّ والهدى، {إلاَّ كانوا به يستهزئون}.