تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿جَہَنَّمَیَصْلَوْنَهَا﴾”جہنم، داخل ہوں گے وہ اس میں “ یعنی جہنم کی حرارت انھیں ہر جانب سے گھیر لے گی ﴿ وَبِئْسَالْ٘قَرَارُ﴾”اور (جہنم) بہت ہی برا ٹھکانا ہے۔“
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{جهنم يَصْلَوْنها}؛ أي: يحيط بهم حرُّها من جميع جوانبهم. {وبئس القرارُ}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔