تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
چنانچہ ﴿ وَجَآءَاِخْوَةُیُوْسُفَفَدَخَلُوْاعَلَیْهِفَعَرَفَهُمْوَهُمْلَهٗمُنْؔكِرُوْنَ ﴾”یوسف کے بھائی آئے اور ان کے دربار میں داخل ہوئے تو یوسف نے ان کو پہچان لیا، جبکہ وہ ان کو نہیں پہچانتے تھے“ یعنی انھوں نے یوسف علیہ السلام کو نہ پہچانا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
فجاء {إخوةُ يوسفَ فدخلوا عليه فعرفهم وهم له منكرون}؛ أي: لم يعرفوه.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔