تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ يوسف (12) — آیت 1

الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۟﴿۱﴾
الر۔ یہ واضح کتاب کی آیات ہیں۔ En
الٓرا۔ یہ کتاب روشن کی آیتیں ہیں
En
الرٰ، یہ روشن کتاب کی آیتیں ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اللہ تبارک و تعالیٰ آگاہ فرماتا ہے کہ قرآن کی آیات کتاب مبین کی آیات ہیں، یعنی جس کے الفاظ اور معانی واضح ہیں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

يخبر تعالى أن آيات القرآن هي {آياتُ الكتاب المُبين}؛ أي: البيِّن الواضحة ألفاظه ومعانيه.