تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَلَقَدْاَرْسَلْنَامُوْسٰؔى ﴾”اور ہم نے بھیجا موسیٰ کو“ یعنی موسیٰ بن عمران کو ﴿ بِاٰیٰتِنَا ﴾”اپنی نشانیوں کے ساتھ۔“ جو ان کی دعوت کی صداقت پر دلالت کرتی تھیں، مثلاً:عصا اور ید بیضا اور دیگر معجزات، جن کو اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ہاتھ پر ظاہر فرمایا ﴿ وَسُلْ٘طٰنٍمُّبِیْنٍ ﴾”اور دلیل واضح (کے ساتھ)“ اور ایسی واضح دلیل کے ساتھ، جو سورج کی مانند عیاں تھی۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
يقول تعالى: {ولقد أرسلنا موسى}: ابن عمران {بآياتنا}: الدالَّة على صدق ما جاء به؛ كالعصا واليد ونحوهما من الآيات التي أجراها الله على يدي موسى عليه السلام، {وسلطانٍ مُبينٍ}؛ أي: حجة ظاهرة بيِّنة ظهرتْ ظهور الشمس.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔