تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ هود (11) — آیت 122

وَ انۡتَظِرُوۡا ۚ اِنَّا مُنۡتَظِرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾
اور انتظار کرو، یقینا ہم (بھی) انتظار کرنے والے ہیں۔ En
اور (نتیجہٴ اعمال کا) تم بھی انتظار کرو، ہم بھی انتظار کرتے ہیں
En
اور تم بھی انتظار کرو ہم بھی منتظر ہیں En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ وَانْتَظِرُوْا تم بھی انتظار کرو۔ یعنی ہم پر جو کچھ نازل ہوگا، تم اس کا انتظار کرو ﴿ اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ ہم بھی انتظار کرتے ہیں۔ اور تم پر جو کچھ نازل ہوگا، ہم اس کے منتظر ہیں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{وانتظروا}: ما يحِلُّ بنا، {إنا منتظرون}: ما يحلُّ بكم.