ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البلد (90) — آیت 8

اَلَمۡ نَجۡعَلۡ لَّہٗ عَیۡنَیۡنِ ۙ﴿۸﴾
کیا ہم نے اس کے لیے دو آنکھیں نہیں بنائیں۔ En
بھلا ہم نےاس کو دو آنکھیں نہیں دیں؟
En
کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ کیا ہم نے اس کی دو آنکھیں نہیں بنائیں؟