ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البلد (90) — آیت 7

اَیَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ یَرَہٗۤ اَحَدٌ ؕ﴿۷﴾
کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں دیکھا؟ En
کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں
En
کیا (یوں) سمجھتا ہے کہ کسی نے اسے دیکھا (ہی) نہیں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

7۔ کیا وہ یہ سمجھتا ہے کہ اسے کسی نے نہیں [6] دیکھا؟
[6] یعنی اس نے یہ مال کن ذرائع سے کما یا تھا اور کیسے نا جائز ذرائع میں خرچ کر رہا ہے اور کیسی فاسد نیت سے خرچ کر رہا ہے۔