ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ البلد (90) — آیت 18

اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ الۡمَیۡمَنَۃِ ﴿ؕ۱۸﴾
یہی لوگ دائیں ہاتھ والے ہیں۔ En
یہی لوگ صاحب سعادت ہیں
En
یہی لوگ ہیں دائیں بازو والے (خوش بختی والے) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ یہی لوگ [13] صاحب سعادت ہیں