ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المطففين (83) — آیت 29

اِنَّ الَّذِیۡنَ اَجۡرَمُوۡا کَانُوۡا مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یَضۡحَکُوۡنَ ﴿۫ۖ۲۹﴾
بے شک وہ لوگ جنھوں نے جرم کیے،ان لوگوں پر جو ایمان لائے، ہنسا کرتے تھے۔ En
جو گنہگار (یعنی کفار) ہیں وہ (دنیا میں) مومنوں سے ہنسی کیا کرتے تھے
En
گنہگار لوگ ایمان والوں کی ہنسی اڑایا کرتے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

29۔ مجرم لوگ (دنیا میں) ایمانداروں پر ہنسا کرتے تھے