ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ عبس (80) — آیت 42

اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکَفَرَۃُ الۡفَجَرَۃُ ﴿٪۴۲﴾
یہی ہیں جو کافر ہیں ، نافرمان ہیں۔ En
یہ کفار بدکردار ہیں
En
وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

42۔ یہ وہ لوگ ہوں گے جو کافر اور بد کردار ہیں۔