ترجمہ و تفسیر — سورۃ عبس (80) — آیت 42

اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡکَفَرَۃُ الۡفَجَرَۃُ ﴿٪۴۲﴾
یہی ہیں جو کافر ہیں ، نافرمان ہیں۔ En
یہ کفار بدکردار ہیں
En
وه یہی کافر بدکردار لوگ ہوں گے En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 41 میں میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

42۔ 1 یعنی اللہ کا، رسولوں کا اور قیامت کا انکار کرنے والے بھی تھے اور بدکردار بداطوار بھی۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

42۔ یہ وہ لوگ ہوں گے جو کافر اور بد کردار ہیں۔

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔