ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 49

فَمَا لَہُمۡ عَنِ التَّذۡکِرَۃِ مُعۡرِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾
تو انھیں کیا ہے کہ نصیحت سے منہ موڑنے والے ہیں۔ En
ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں
En
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

49۔ پھر انہیں کیا ہو گیا ہے کہ نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں