ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المدثر (74) — آیت 22

ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَ ﴿ۙ۲۲﴾
پھر اس نے تیوری چڑھائی اور برا منہ بنایا۔ En
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
En
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

22۔ پھر اس نے پیشانی سکیڑی اور منہ بسورا