ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 22

ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَ ﴿ۙ۲۲﴾
پھر اس نے تیوری چڑھائی اور برا منہ بنایا۔ En
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
En
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔