ترجمہ و تفسیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 22

ثُمَّ عَبَسَ وَ بَسَرَ ﴿ۙ۲۲﴾
پھر اس نے تیوری چڑھائی اور برا منہ بنایا۔ En
پھر تیوری چڑھائی اور منہ بگاڑ لیا
En
پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا En

تفسیر القرآن کریم از عبدالسلام بن محمد

اس آیت کی تفسیر آیت 21 میں تا آیت 23 میں گزر چکی ہے۔

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

22۔ 1 یعنی جواب سوچتے وقت چہرے کی سلوٹیں بدلیں، اور منہ بسورا، جیسا کہ عمومًا کسی مشکل بات پر غور کرتے وقت آدمی ایسا کرتا ہے۔

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

22۔ پھر اس نے پیشانی سکیڑی اور منہ بسورا

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔