ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ نوح (71) — آیت 17

وَ اللّٰہُ اَنۡۢبَتَکُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ نَبَاتًا ﴿ۙ۱۷﴾
اور اللہ نے تمھیں زمین سے اگایا، خاص طریقے سے اگانا۔ En
اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے
En
اور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے (اور پیدا کیا ہے) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

17۔ اور اللہ نے تمہیں زمین سے عجیب طرح اگایا