ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 10

وَ السّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَ ﴿ۚۙ۱۰﴾
اور جو پہل کرنے والے ہیں، وہی آگے بڑھنے والے ہیں۔ En
اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
En
اور جو آگے والے ہیں وه تو آگے والے ہی ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

10۔ اور (تیسرے) سبقت کرنے والے تو بہرحال سبقت کرنے والے ہیں