ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الزمر (39) — آیت 66

بَلِ اللّٰہَ فَاعۡبُدۡ وَ کُنۡ مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۶۶﴾
بلکہ اللہ ہی کی پھر عبادت کر اور شکر کرنے والوں سے ہو جا۔ En
بلکہ خدا ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو
En
بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

66۔ بلکہ آپ اللہ ہی کی عبادت کیجئے اور اس کے شکرگزار بن کر رہئے۔