ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ السجدة (32) — آیت 28

وَ یَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہٰذَا الۡفَتۡحُ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۸﴾
اور وہ کہتے ہیں یہ فیصلہ کب ہوگا، اگر تم سچے ہو؟ En
اور کہتے ہیں اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہوگا؟
En
اور کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہوگا؟ اگر تم سچے ہو (تو بتلاؤ) En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

28۔ نیز کہتے ہیں کہ ”اگر تم سچے ہو تو یہ فیصلہ کب ہو گا؟“