ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الشعراء (26) — آیت 168

قَالَ اِنِّیۡ لِعَمَلِکُمۡ مِّنَ الۡقَالِیۡنَ ﴿۱۶۸﴾ؕ
اس نے کہا بے شک میں تمھارے کام سے سخت دشمنی رکھنے والوں سے ہوں۔
لوط نے کہا کہ میں تمہارے کام کا سخت دشمن ہوں
آپ نے فرمایا، میں تمہارے کام سے سخت ناخوش ہوں

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

168۔ اس نے کہا: میں تمہارے اس کام سے سخت بیزار ہوں۔