ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ طه (20) — آیت 11

فَلَمَّاۤ اَتٰىہَا نُوۡدِیَ یٰمُوۡسٰی ﴿ؕ۱۱﴾
تو جب وہ اس کے پاس آیا تو اسے آواز دی گئی اے موسیٰ! En
جب وہاں پہنچے تو آواز آئی کہ موسیٰ
En
جب وه وہاں پہنچے تو آواز دی گئی اے موسیٰ! En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

11۔ جب وہ وہاں پہنچے تو اسے آواز آئی، موسیٰ