ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 36

ہَلۡ ثُوِّبَ الۡکُفَّارُ مَا کَانُوۡا یَفۡعَلُوۡنَ ﴿٪۳۶﴾
کیا کافروں کو اس کا بدلہ دیا گیا جو وہ کیا کرتے تھے؟ En
تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا) بدلہ مل گیا
En
کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔