ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المطففين (83) — آیت 35

عَلَی الۡاَرَآئِکِ ۙ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ؕ۳۵﴾
تختوں پر (بیٹھے) نظارہ کر رہے ہیں۔ En
(اور) تختوں پر (بیٹھے ہوئے ان کا حال) دیکھ رہے ہوں گے
En
تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔