ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 7

وَ لِرَبِّکَ فَاصۡبِرۡ ؕ﴿۷﴾
اور اپنے رب ہی کے لیے پس صبر کر۔ En
اور اپنے پروردگار کے لئے صبر کرو
En
اور اپنے رب کی راه میں صبر کر En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔