ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 6

وَ لَا تَمۡنُنۡ تَسۡتَکۡثِرُ ۪﴿ۙ۶﴾
اور( اس نیت سے) احسان نہ کر کہ زیادہ حاصل کرے۔ En
اور (اس نیت سے) احسان نہ کرو کہ اس سے زیادہ کے طالب ہو
En
اور احسان کرکے زیاده لینے کی خواہش نہ کر En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔