ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المدثر (74) — آیت 49

فَمَا لَہُمۡ عَنِ التَّذۡکِرَۃِ مُعۡرِضِیۡنَ ﴿ۙ۴۹﴾
تو انھیں کیا ہے کہ نصیحت سے منہ موڑنے والے ہیں۔ En
ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں
En
انہیں کیا ہو گیا ہے؟ کہ نصیحت سے منھ موڑ رہے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔