ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ نوح (71) — آیت 17

وَ اللّٰہُ اَنۡۢبَتَکُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ نَبَاتًا ﴿ۙ۱۷﴾
اور اللہ نے تمھیں زمین سے اگایا، خاص طریقے سے اگانا۔ En
اور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہے
En
اور تم کو زمین سے ایک (خاص اہتمام سے) اگایا ہے (اور پیدا کیا ہے) En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔