ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 27

وَ الَّذِیۡنَ ہُمۡ مِّنۡ عَذَابِ رَبِّہِمۡ مُّشۡفِقُوۡنَ ﴿ۚ۲۷﴾
اور وہ جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرنے والے ہیں۔ En
اور جو اپنے پروردگار کے عذاب سے خوف رکھتے ہیں
En
اور جو اپنے رب کے عذاب سے ڈرتے رہتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔