ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الواقعة (56) — آیت 9

وَ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔمَۃِ ۬ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔمَۃِ ؕ﴿۹﴾
اور بائیں ہاتھ والے ،کیا (برے) ہیں بائیں ہاتھ والے۔ En
اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں
En
اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔