ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الواقعة (56) — آیت 9

وَ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔمَۃِ ۬ۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔمَۃِ ؕ﴿۹﴾
اور بائیں ہاتھ والے ،کیا (برے) ہیں بائیں ہاتھ والے۔ En
اور بائیں ہاتھ والے (افسوس) بائیں ہاتھ والے کیا (گرفتار عذاب) ہیں
En
اور بائیں ہاتھ والے کیا حال ہے بائیں ہاتھ والوں کا En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

9۔ 1 اس سے مراد کافر ہیں جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھ میں پکڑائے جائیں گے۔