ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ النجم (53) — آیت 15

عِنۡدَہَا جَنَّۃُ الۡمَاۡوٰی ﴿ؕ۱۵﴾
اسی کے پاس ہمیشہ رہنے کی جنت ہے۔ En
اسی کے پاس رہنے کی جنت ہے
En
اسی کے پاس جنہ الماویٰ ہے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔