ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الطور (52) — آیت 41

اَمۡ عِنۡدَہُمُ الۡغَیۡبُ فَہُمۡ یَکۡتُبُوۡنَ ﴿ؕ۴۱﴾
یا ان کے پاس غیب ہے؟ پس وہ لکھتے ہیں۔ En
یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں
En
کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟ En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔