ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الزمر (39) — آیت 66

بَلِ اللّٰہَ فَاعۡبُدۡ وَ کُنۡ مِّنَ الشّٰکِرِیۡنَ ﴿۶۶﴾
بلکہ اللہ ہی کی پھر عبادت کر اور شکر کرنے والوں سے ہو جا۔ En
بلکہ خدا ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو
En
بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔