ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ ص (38) — آیت 73

فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾
پس تمام فرشتوں، سب کے سب نے سجدہ کیا۔ En
تو تمام فرشتوں نے سجدہ کیا
En
چنانچہ تمام فرشتوں نے سجده کیا En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔